عشق

فاخر رضا
عشق بھی ریل کی پٹری کی طرح ہے 
ساتھ ساتھ چلو تو ٹھیک 
جہاں ملنے کی کوشش کی وہیں حادثہ 

فاخر رضا

بلاگر

میرا تعارف!

3 تبصرے :