خدا کسی کو یہ منظر نہ دکھائے. بہت ہولناک ہوتا ہے جب کوئی ہاتھ کی رگیں کٹا اسپتال آتا ہے
عام طور پر یہ لوگ ایک سے زیادہ طریقے سے خودکشی کی کوشش کرتے ہیں، یعنی رگ بھی کاٹیں گے ساتھ یا تو زہر پئیں گے یا آگ لگائیں گے. اس لئے یہ اور بھی مشکل ہوتا ہے علاج کرنا. مرد تو مر ہی جاتے ہیں جبکہ عورتیں تڑپتی ہیں. خیر پہلی نہیں تو دوسری یا تیسری کوشش میں وہ بھی مر ہی جاتی ہیں
دنیا میں سب سے زیادہ خودکشی جاپانی کرتے ہیں شاید تناسب کے لحاظ سے. مگر وہ پہاڑ سے کودنا پریفر کرتے ہیں
قیدیوں میں بھی یہ رجحان بہت پایا جاتا ہے
یاسیت یا ڈپریشن خود کشی کی سب سے بڑی وجہ ہے اور اگر اس پر کنٹرول کر لیا جائے تو تیس فیصد سے زیادہ لوگوں کو خود کشی سے بچایا جاسکتا ہے. ڈپریشن کی وجہ محبوب کی بے رخی، کچھ تو اس بے رخی سے محبوب حقیقی کا رخ کرتے ہیں اور کچھ خود کشی کرکے خالق حقیقی سے جا ملتے ہیں
خدا ہر چاہنے والے کو اپنے محبوب سے ملا دے آمین
انداز بیاں بہت لطیف ہے. مزا آگیا.
جواب دیںحذف کریںانداز بیاں بہت لطیف ہے. مزا آگیا.
جواب دیںحذف کریں