آنسو

فاخر رضا
آنسو یا تو اپنی بے بسی پر نکلتے ہیں یا دوسرے کی اس بے بسی پر جب اس کی مدد بھی نہیں کر سکتے. کسی قریبی کو درد میں دیکھنا خود درد سہنے سے زیادہ تکلیف دہ ہوتا ہے. ہر شخص رونے کے لئے کسی کا کندھا ڈھونڈتا ہے مگر وہ کیا کرے جس کے کندھے پر سب لوگ ہی سر رکھ کر دل ہلکا کرتے ہوں. وہ تو بس تنہائی میں اپنے خدا ہی سے اپنا دل کا 
حال کہ سکتا ہے اور آنسو بہا سکتا ہے 
ڈاکٹر کی ڈائری کا ایک ورق 

فاخر رضا

بلاگر

میرا تعارف!

0 تبصرے :

ایک تبصرہ شائع کریں